1 جون، 2016، 11:22 AM

کراچی میں مئی کے مہینے میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 57 افراد ہلاک

 کراچی میں مئی کے مہینے میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 57 افراد ہلاک

پاکستان کے شہر کراچی میں رینجرز اور پولیس كے آپریشن كے باوجود مئی کے مہینے میں مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 57 افراد ہلاک ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر کراچی میں رینجرز اور پولیس كے آپریشن كے باوجود مئی کے مہینے میں مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 57 افراد ہلاک ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق کراچی میں دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف رینجرز اور پولیس کے مشترکہ آپریشن کے باوجود مئی کے مہینے میں 57 افراد فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جن میں 3 ٹریفک پولیس اہلکار،4 پولیس اہلكار، پاك فوج کے اہلكار سمیت سماجی رہنما اور 8 خواتین شامل ہیں۔

News ID 1864424

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha